جہت جامع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معانی) وہ مناسب جس کی وجہ سے دو جملوں یا مفردات کو حرف عطف کے ذریعے جمع کیا جاسکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معانی) وہ مناسب جس کی وجہ سے دو جملوں یا مفردات کو حرف عطف کے ذریعے جمع کیا جاسکے۔